میلسی بار کی متعدد شخصیات عدلیہ میں اور بطور ممبرر پنجاب بار کونسل منتخب ہو کر میلسی بار کے لیے باعث اعزاز بنے ہیں ۔ ان میں مہر عارف مرحوم ، طارق محمود باجوا ، راشد نواز جری ، نکیانہ نے عدلیہ میں اور جناب زاہد خان کھچی اور چوہدری شفقت علی ایڈووکیٹ نے ممبر پنجاب بار کونسل بن کر میلسی بار کیلئے نام کمایا
Arrayمقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!









