میلسی بار میں وکلاء کیلئے ہاوسنگ سو سائٹی ، سپورٹس کمپلیکس ، جد ید کمپیو ٹر ز لیب ، مناسب لائبریر ی کے علاوہ نئے آنے والے نو جو ان وکلا ءکے لئے بار کی طر ف سے وظائف ، خواتین وکلا ءکی حو صلہ افزائی ، نو جو ان وکیلو ں کی مشکلا ت ، خواتین وکلاءکے لئے ناخو شگوار ماحو ل ، ڈسپنسر ی میں ناقص ادویا ت ، ڈاکٹر ز کی کمی ، پینے کا صاف پانی ، بارکی کینٹین کے باسی اور آلو دہ کھانے کی شکایا ت ، پارکنگ اور سکیورٹی جیسے گھمبیر مسا ئل میں آج بھی حل طلب ہیں ۔